بیوی کے لیے شوہر کے جسم کے مخصوص حصوں کو چھونے کا حکم
سوال
کیا بیوی اپنے شوہر کے ساتھ سوتے ہوئے مخصوص حصوں کو چھو سکتی ہے؟
جواب
بیوی کے لیے شوہر کے مخصوص حصوں کو چھونا جائز ہے۔
"وَعَنْ أَبِي يُوسُفَ سَأَلْت أَبَا حَنِيفَةَ عَنْ الرَّجُلِ يَمَسُّ فَرْجَ امْرَأَتِهِ، وَهِيَ تَمَسُّ فَرْجَهُ لِيَتَحَرَّك عَلَيْهَا هَلْ تَرَى بِذَلِكَ بَأْسًا؟ قَالَ: لَا، وَأَرْجُو أَنْ يَعْظُمَ الْأَجْرُ ذَخِيرَةٌ". (رد المحتار : ٦/ ٣٦٧) فقط والله اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144012200910
تاریخ03-09-2019

