بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

خشک ناپاک ہاتھ کا کسی پاک چیز سے ٹکراجانا

سوال

اگر کوئی ہاتھ نجس ہو اور خشک ہو جاۓ تو کیا وہ کسی خشک چیز سے مس ہو جاۓ تو کیا وہ خشک چیز متنجس ہو جاۓ گی؟

جواب

صورتِ  مسئولہ میں خشک ناپاک ہاتھ کسی خشک چیز سے  لگ جائے تو وہ خشک پاک چیز ناپاک نہیں  ہوگی۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144012200880
تاریخ02-09-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں