بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ماموں کی بیٹی کی بیٹی سے نکاح

سوال

کیا ماں کےبھائی کی  بیٹی  کی  بیٹی سے نکاح جائز ہے؟

جواب

واضح رہے کہ ماموں  کی بیٹی  کی بیٹی غیر محرم ہے، لہٰذا اس کے ساتھ نکاح جائز ہے ، جب کہ اور کوئی وجہ حرمت نہ ہو۔

قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے:

"وأحل لکم ما وراء ذلکم أن تبتغوا بأموالکم محصنین غیر مسافحین" [النساء: 23] فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144012200839
تاریخ31-08-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں