بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

2 جُمادى الأولى 1448ھ 14 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

 شیخ شھاب الدین کا مطلب

سوال

’’ شیخ شھاب الدین‘‘  کا مطلب بتا دیں!

جواب

’’شیخ‘‘  کے معنی محترم شخص، اور ہمارے ہاں ایک برادری ’’شیخ‘‘ کے نام سے موسوم ہے، اگر اسی کی نسبت سے یہ لفظ نام کا حصہ ہے تو اس کے معنیٰ ملحوظ رکھنا ضروری نہیں ہے، بلکہ برادری کی نسبت کی علامت ہے۔

  ’’شھاب‘‘  کے معنی :روشن، شعلہ، سورج۔ 

اور ’’دین‘‘  کے معنی دینِ اسلام ۔ ’’شہاب الدین‘‘ کا معنی ہوا: دینِ اسلام کا روشن شعلہ، یا سورج۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144012200807
تاریخ30-08-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں