بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

اکاؤنٹ میں مخصوص اماؤنٹ پر ملنے والے منٹس

سوال

کیا موبائل میں 1000روپے رکھنےپر جو منٹ ملتے ہیں وہ سود میں آتا ہے؟

جواب

ایزی پیسہ اکاؤنٹ میں ہزار روپے یا اس سے زائد رقم رکھنے پر کمپنی کی طرف سے دیے جانے والے  منٹ کا استعمال کرنا قرض پر منفعت حاصل کرنا ہے جو کہ شرعاً جائز نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144012200799
تاریخ30-08-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں