بیٹی کے نام سے کاروبار کو موسوم کرنا
سوال
میں نے اپنی بیٹی کا نام ’’ایمان‘‘ رکھا ہے استخارہ کروا کر ، اور کاروبار میں یہ نام استعمال کر سکتا ہوں؟ یہ نام میرے کام پر پہلے کی نسبت اچھا فرق ڈال رہا ہے، ’’ایمان فاروق پولٹری ڈیلر اینڈ سپلائر‘‘۔
جواب
مذکورہ نام رکھنا اور کاربار میں استعمال کرنا جائزہے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144012200792
تاریخ29-08-2019

