میت کو بطورِ امانت دفن کرنا
سوال
میت کو امانت کے طور پر دفن کرنے کے متعلق کیا حکم ہے ؟ کیا یہ جائز ہے یا ناجائز ؟
جواب
میت کو امانت کے طور پر دفن کرنا جائز نہیں ۔
(الفتاوی الهندية، 1/167) (البحر الرائق : 2/341) فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144012200767
تاریخ29-08-2019

