بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

2 جُمادى الأولى 1448ھ 14 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

مسلم لیڈر کو رہبرِانسانیت کہنا

سوال

مسلم لیڈر کو رہبر انسانیت کے لقب سے پکارنا کیا حکم رکھتاہے؟

جواب

رہبرِ  انسانیت  رسول اللہ ﷺ کا لقب ہے،  اور  واقعۃً رسول اللہ ﷺ پر ہی یہ صادق آتاہے۔  کسی اور کے لیے کامل  درجے میں یہ صادق نہیں آتا، لہذا کسی مسلم لیڈرکو رہبرِ  انسانیت کا لقب دینا صحیح نہیں ہے۔  فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144012200764
تاریخ29-08-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں