تکبیر تحریمہ دل میں کہنا کیسا ہے؟
سوال
تکبیر تحریمہ کو دل میں کہنا کیسا ہے؟
جواب
تکبیرِ تحریمہ نماز کا رکن ہے، دل میں کہنا کافی نہیں، زبان سے تلفظ ضروری ہے، ورنہ نماز نہیں ہوگی۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144012200760
تاریخ28-08-2019

