بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

باندیوں کے احکام سے متعلق کتاب

سوال

لونڈیوں کے مفصل احکامات معلوم کرنے کے لیے اردو میں کتابوں کی نشان دہی فرمائیں۔ 

جواب

لونڈیوں کے مفصل اَحکامات سے متعلق عربی میں تو بہت کچھ ہے، لیکن اردو میں خاص اس موضوع (باندیوں سے متعلق شرعی احکام) پر کوئی  مفصل کتاب ہمارے علم میں نہیں۔  البتہ اس حوالے سے اسلام کے نظریے اور بنیادی اَحکام کے لیے مولانا سعید احمد اکبر آبادی کی کتاب ’’اسلام میں غلامی کی حقیقت‘‘  ملاحظہ کیجیے۔  فقط واللہ اعلم 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144012200753
تاریخ28-08-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں