مشکاۃ نام رکھنا
سوال
لڑکی کا نام ’’مِشکات‘‘ رکھنا کیسا ہے ؟ اور اس کا معنی کیا ہے؟
جواب
"مشكاة" عربی زبان کا لفظ ہے، جس کے معنی طاقچہ کے ہیں، یہ نام لڑکی کے لیے رکھنا درست ہے، لیکن اگر لڑکی کا نام کسی صحابیہ کے نام پر رکھا جائے تو زیادہ مناسب ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144012200734
تاریخ27-08-2019

