بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

مخلوط قبرستان میں داخل ہوتے وقت سلام کیسے کیا جائے؟

سوال

قبرستان کی دعا پڑھنا کیسا ہے اگر اس قبرستان میں غیر مسلم اور غلط عقائد رکھنے والے لوگ بھی مدفون ہوں؟

جواب

صورتِ  مسئولہ میں اگر کوئی قبرستان ایسا ہو جس میں مسلمان و غیر مسلم، یا بد عقیدہ سب قسم کے مردے مدفون ہوں تو ایسے قبرستان میں داخل ہوتے وقت مسلمان صحیح العقیدہ افراد کی نیت سے دخولِ قبرستان کی دعا پڑھنا درست ہوگا۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144012200709
تاریخ26-08-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں