درود قبرستان کے فضائل
سوال
درود قبرستان کے فضائل جو مشہور ہے وہ ثابت ہے کہ نہیں?
جواب
مذکورہ درود کسی حدیث سے ثابت نہیں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144012200669
تاریخ25-08-2019

