5تو لا سونا ھے اور 150000 کیش پر زکاۃ
سوال
میرے پاس 5تو لا سونا ھے اور 150000 کیش ہے، کیا مجھ پر زکاۃ ادا کرنا فرض ہے؟
جواب
جی ہاں! آپ پر مذکورہ مال کی سالانہ زکاۃ لازم ہے، نقدی اور سونے کی مالیت کا ڈھائی فیصد زکاۃ ادا کریں. فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144012200664
تاریخ24-08-2019

