فلم انڈسٹری میں ملازمت کرنے والے کی آمدنی کا حکم
سوال
کوئی شخص ڈرامہ یا فلم انڈسٹری میں شمولیت اختیار کرے اور وہی اس کا ذریعہ معاش ہو تو آیا اس کی آمدنی حلال ہے یا حرام؟
جواب
فلم یاڈرامہ کو ذریعہ معاش بنانا ناجائز ہے اور آمدنی بھی حلال نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144012200662
تاریخ24-08-2019

