بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 جُمادى الأولى 1448ھ 28 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

عورت کا بلیڈ سے غیر ضروری بال صاف کرنا

سوال

کیا عورت اپنے جسم کے غیر ضروری بال اتارنے کے لیے بلیڈ استعمال کر سکتی ہے؟

جواب

عورت کے لیے بہتر یہ ہے کہ  وہ  پاؤڈر یا بال صفا کریم وغیرہ سے غیر ضروری  بالوں کو صاف کرے ، تاہم اس کے لیے بلیڈ اور استرے وغیرہ سے بھی بال صاف کرنا منع نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144012200590
تاریخ21-08-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں