بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

’’پریہان‘‘ نام رکھنا

سوال

بچی کا نام "پریہان" رکھنا کیسا ہے؟

جواب

تلاش کے باوجود اردو اور فارسی  لغت میں لفظ ’’پریہان‘‘ نہیں ملا، چوں کہ یہ ایک مہمل لفظ ہے،  اس لیے ’’پریہان‘‘ نام رکھنے کے بجائے زیادہ بہتر یہ ہے کہ بچی کا نام اَزواجِ مطہرات  یا دیگر صحابیات  مکرمات رضی اللہ عنہن کے ناموں میں سے کسی کے نام پر یا  کوئی اچھے  معنی والا عربی نام رکھیں۔ ہماری ویب سائٹ پر اسلامی ناموں کے سیکشن میں سے بھی نام منتخب کرسکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144012200573
تاریخ21-08-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں