محمد بن امانت اللہ نام
سوال
میرا نام امانت اللّٰہ نور ہے، میں اپنے بیٹے کا نام محمد بن امانت اللّٰہ۔ یا محمد بن نور۔ میں سے ایک رکھنا چاہتا ہوں، ان دونوں ناموں میں سے کون سا صحیح رہے گا ؟
جواب
محمد بن امانت اللہ نام رکھ لیجیے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144012200565
تاریخ21-08-2019

