کسی دوسرے کے نام کا طواف کرنا
سوال
اگر ہم کسی دوسرے کے نام کا طواف کریں تو کیا یہ صحیح ہے؟
جواب
جائز ہے۔کسی مسلمان کو خواہ زندہ ہو یا وفات پاچکا ہو اعمال کا ثواب پہنچانا احا دیثِ مبارکہ سے ثابت ہے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144012200559
تاریخ20-08-2019

