چھالیہ کی خرید وفروخت اور کاشت کاری
سوال
چھالیہ کی خرید و فروخت اور کاشت کرنا کیسا ہے؟
جواب
چھالیہ کی خرید و فروخت اور کاشت کرنا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144012200531
تاریخ19-08-2019

