عبدالمعز نام رکھنا
سوال
عبدالمعز نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب
’’عَبْدُ الْمُعِزّ‘‘ نام رکھنا درست ہے، ’’الْمُعِزّ‘‘ اللہ تعالیٰ کا صفتی نام ہے، جس کا معنی ہے: عزت دینے والا۔ ’’عَبْدُ الْمُعِزّ‘‘ کا مطلب ہے: عزت دینے والے (اللہ) کا بندہ۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144012200525
تاریخ19-08-2019

