بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

میزان بینک ماہانہ آمدنی سرٹیفیکیٹ کا حکم

سوال

میزان بینک ماہانہ آمدنی سرٹیفیکیٹ حلال ہے یا حرام ہے؟

جواب

ملک کے جمہور اہلِ علم اور اہلِ فتویٰ کی رائے کے مطابق میزان بینک اور دیگر مروجہ اسلامی بینکوں کے اکثر معاملات میں شرعی اصولوں کی خلاف ورزی لازم آتی ہے، اس لیے میزان بینک ماہانہ آمدنی سرٹیفیکیٹ  کے ذریعہ منافع حاصل کرنا جائز نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144012200516
تاریخ19-08-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں