بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

3 جُمادى الأولى 1448ھ 15 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

قربانی کے جانور کے حصوں کی تعداد

سوال

قربانی کے ایک جانور میں کتنے حصہ ہوتے ہیں؟

جواب

قربانی کے چھوٹے جانور (مثلاً بکرا، بکری اور دنبہ) میں ایک ہی حصہ ہوتا ہے، جب کہ قربانی کے بڑے جانور (مثلاً گائے، بیل، بھینس اور اونٹ وغیرہ) میں زیادہ سے زیادہ سات حصے ہوتے ہیں,  یعنی سات تک افراد شریک ہوسکتے ہیں۔  فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144012200514
تاریخ19-08-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں