بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

میاں بیوی کا ازدواجی تعلقات قائم نہ کرنا

سوال

میں اور میری بیوی ہم بستری نہیں کرتے اور میری بیوی کا دل نہیں کرتا  ہم بستری کے لیے ۔کیا اس کا گناہ دونوں کو ملے گا ؟

جواب

میاں بیوی کے باہم ہم بستری نہ کرنے پر کوئی گناہ تو نہیں ہے، البتہ اگر شوہر کو خواہش ہو اور اس کے باوجود بیوی منع کرے تو بیوی گناہ گار ہوگی۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144012200484
تاریخ18-08-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں