بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 جُمادى الأولى 1448ھ 28 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

عورت کا گھر میں پینٹ شرٹ پہننا

سوال

کیاعورت گھر  میں  پینٹ شرٹ پہن سکتی ہے؟

جواب

 عورت کے لیے اپنے شوہر کے سامنے جب میاں بیوی کے علاوہ کوئی اور موجود نہ ہو  پینٹ شرٹ یا کوئی بھی لباس پہننے کی گنجائش ہے، تاہم پینٹ شرٹ چوں کہ صلحا اور نیک لوگوں کا لباس نہیں ہے اس لیے اس سے بہر صورت اجتناب کرنا چاہیے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144012200481
تاریخ18-08-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں