بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

دیمک کے خاتمے کا وظیفہ

سوال

گھر میں دیمک ختم کرنے کا کوئی وظیفہ بتادیں!

جواب

جس چیز  یا جگہ پر دیمک ہو، اس پر  "سورة المطففین" ﴿التطفیف، پاره عمّ﴾ پڑھیں۔ اس کے لیے دیمک کے خاتمے کی دوا وغیرہ بھی استعمال کی جاسکتی ہے۔  فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144012200440
تاریخ16-08-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں