بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

زمال نام رکھنا

سوال

زمال نام کیساہے اس کے معنی کیا ہیں اور اس لفظ کے معنی کیا ہیں؟

جواب

لغت عربی میں زمال کے معنی کم زور و بزدل کے ہیں، یہ نام رکھنا درست نہیں.

انبیاء علیہم السلام، صحابہ صحابیات کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے اسماءِ گرامی میں سے کوئی نام رکھنا اولی ہے، یا عمدہ معانی کے اسماء رکھنا چاہیے۔

زِمال : (معجم الرائد) زمال - و زمالة - (اسم) 1- ضعيف جبان. 

ہماری ویب سائٹ پر اسلامی نام کے آپشن پر جا کر عمدہ نام دیکھے جا سکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144012200427
تاریخ16-08-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں