التمش کوئی صحابی ہیں؟
سوال
’’التمش‘‘ کوئی صحابی ہیں ؟
جواب
باوجود تلاش کےصحابہ کرام کے اسماءِ گرامی مٰیں یہ نام نہیں ملا۔ ہندوستان کے مسلمان حکم رانوں میں سے ایک کا نام ’’التمش‘‘ ہوا ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144012200400
تاریخ15-08-2019

