بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

2 جُمادى الأولى 1448ھ 14 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

علیشاء منصور نام رکھنا

سوال

میں اپنی بیٹی کا نام علیشاء منصور رکھنا چاہتا ہوں،  براۓ مہربانی میری راہ نمائی فرمائیں کہ یہ نام درست ہے کہ نہیں؟

جواب

اصل نام ’’علیشہ‘‘  ہے، اور یہ ’’عالی شاہ‘‘  سے بناہے، ’’علیشہ‘‘  کے معنی بلند بادشاہ، عظیم المرتبت بادشاہ۔ یہ مذکر لفظ ہے،  بچیوں کے لیے صحابیات رضی اللہ عنھن کے ناموں میں سے کوئی اچھا نام تجویز کریں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144012200390
تاریخ14-08-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں