بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

3 جُمادى الأولى 1448ھ 15 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

اہل تشیع کے لیے قربانی ذبح کرنے کی اجرت اورجانور شہر میں عید کی نماز سے پہلے ذبح کرنا

سوال

ایک مسلمان قصاب ایک اہلِ تشیع کی قربانی کا جانور ذبح کرتاہے اور اس بارےیہ پوچھناتھا کہ اس کی اجرت قصاب کے لیے کیسی ہے جو کہ جانور شہر میں عید کی نماز سے پہلے ذبح کرتاہے؟ 

جواب

اہلِ  تشیع کی قربانی کا  جانور  ذبح  کرکے اس کی اجرت لینا جائز ہے، اگرچہ عید کی نماز سے پہلے ذبح کیا ہو۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144012200380
تاریخ14-08-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں