موبائل سے تصویر کھینچنا
سوال
کیا موبائل سے تصویر کھینچنا جائز ہے؟
جواب
موبائل سےجان دار کی تصویر کھینچنا جائز نہیں ۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144012200377
تاریخ14-08-2019

