بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

2 جُمادى الأولى 1448ھ 14 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج اور سسرال کے تعارف پر کتاب

سوال

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج اور سسرال کے تعارف پرمبنی رسالہ یا کتاب سینڈ کر دیں!

جواب

 سیرت المصطفی ﷺ (مؤلفہ مولانا ادریس کاندھلوی رحمہ اللہ) کا مطالعہ فرمالیں، اس میں رسول اللہ ﷺ کی سیرت کے مستند واقعات اور مسئولہ تفصیلات قدرِ کفایت موجود ہیں۔ یہاں کتاب ارسال کرنے کی سہولت موجود نہیں ہے، مذکورہ کتاب اسلامی کتابوں کے کسی بھی کتب خانے سے حاصل کی جاسکتی ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144012200372
تاریخ13-08-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں