ستر کے ظاہر ہونے سے وضو کا حکم
سوال
کیا ستر ظاہر ہونے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
جواب
نہیں! ستر کے ظاہر ہونے سے وضو نہیں ٹوٹتا۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144012200351
تاریخ12-08-2019

