اسلامی بینکوں سے مرابحہ کا معاملہ کرنا
سوال
میرا تعلق نوشہرہ سے ہے۔میرا سوال یہ ہے کہ کیا اسلامی بنکوں سے مشینری کے لیے مرابحہ کے ذریعے لین دین جائز ہے؟
جواب
ناجائز ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144012200331
تاریخ11-08-2019

