بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

3 جُمادى الأولى 1448ھ 15 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ہر صاحبِ نصاب پر الگ الگ قربانی لازم ہے

سوال

اگر خاوند صاحبِ نصاب ہو اور بیوی بھی نصاب کی مالکن ہو تو کیادونوں کے لیے ایک قربانی کافی ہے؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں دونوں پر الگ الگ قربانی کرنا واجب ہوگا، ایک قربانی دونوں کی جانب سے کافی نہ ہوگی۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144012200322
تاریخ11-08-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں