بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

2 جُمادى الأولى 1448ھ 14 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

تکبیراتِ تشریق کا وقت

سوال

تکبیراتِ تشریق کس دن سےشرع ہوتی ہیں؟

جواب

تکبیراتِ  تشریق کا وقت  نو ذوالحجہ (یوم عرفہ ) کی فجر سے تیرہ ذوالحجہ کی عصر تک ہے،ان میں ہر فرض نماز کے بعد ایک مرتبہ  تکبیر تشریق پڑھنا واجب ہےاور یہی چار دن ایامِ  تشریق کہلاتے ہیں ۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144012200319
تاریخ11-08-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں