ایامِ تشریق میں کس ملک کی تاریخ کا اعتبار کیا جائے؟
سوال
ایامِ تشریق میں کس ملک کی تاریخ کو فالو کیا جائے گا؟ اسی طریقے پر یومِ عرفہ کے روزے کی بات بھی ہے؟
جواب
ایامِ تشریق اور یومِ عرفہ اور دیگر شرعی معاملات میں جس ملک میں مقیم ہوں، اسی ملک کے چاند کا اعتبار ہوگا.
تفصیل کے لیے درج ذیل فتوی ملاحظہ فرمائیں:
http://www.banuri.edu.pk/readquestion/ج-181/18-08-2018
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144012200302
تاریخ11-08-2019

