چالان کی شرعی حیثیت
سوال
چالان کی شرعی حیثیت کیاہے؟
جواب
چالان کی شرعی حیثیت ”تعزیرِ مالی (مالی جرمانہ)“ کی ہے اور تعزیرِ مالی شرعاً جائز نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144012200279
تاریخ10-08-2019

