بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 جُمادى الأولى 1448ھ 20 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

مقیم امام کی اقتدا میں مسافر نماز پوری پڑھے گا؟

سوال

مقیم امام کی اقتدا  میں مسافر نماز پوری پڑھے گا یا سفرانہ؟

جواب

مسافر مقتدی، مقیم امام کی اقتدا میں مکمل نماز پڑھے گا، قصر نہیں کرے گا، البتہ اگر حالتِ سفر میں تنہا نماز پڑھے یا مسافر امام کی اقتدا کرے تو قصر کرے گا۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144012200256
تاریخ09-08-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں