بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

3 جُمادى الأولى 1448ھ 15 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

جانور تول کر خریدنا

سوال

لائیو اسٹاک ڈیپارٹمینٹس سے قربانی کے لیے زندہ جانور تولنا اور پھر اسے خریدنا، کیا ایسے جانور کی قربانی ہوجاتی ہے؟

جواب

جی،تول کر جانور خریدنا جائز ہے، اور ایسے جانور کی قربانی ہوجاتی ہے ۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144012200228
تاریخ08-08-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں