چار تولہ سونے پر زکاۃ کا حکم
سوال
ایک عورت کے پاس چا ر تولہ سونا ہے اس کے علاوہ ان کے پاس نہ چاندی ہے نہ نقد رقم ہے اور نہ ہی مالِ تجارت ان کے اوپر زکاۃ فر ض ہے یا نہیں؟
جواب
مذکورہ خاتون پرزکاۃ فرض نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144012200201
تاریخ08-08-2019

