بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ذی الحجہ کے دنوں کے روزے میں رمضان کے ر وزے کی قضا کرنا

سوال

اگر کوئی ذی الحجہ کے روزوں کے  دنوں میں رمضان کےر وزے  کی قضا کرے اس روزے کا کیا حکم ہے؟

جواب

ذی الحجہ کے دنوں میں رمضان کے روزوں کی قضا درست ہے،  البتہ قضا روزوں کے ساتھ نفل روزوں کی نیت نہیں ہوسکتی۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144012200198
تاریخ08-08-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں