کیا کسی حدیث میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے آنے والے لوگوں کو سلام پہنچانے کا فرمایا؟
سوال
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کون سے صحابی سے فرمایا تھا کہ میرے بعد آنے والوں کو میرا سلام کہنا اور ان سے کہنا کہ اپنے آنے والوں کو بھی میرا سلام کہیں?
جواب
کسی معتبر حدیث میں ہمیں اس کا ذکر نہیں مل سکا ، رسول اللہ ﷺ کی طرف نسبت کرکے بیان کرنے سے اجتناب کیا جائے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144012200182
تاریخ07-08-2019

