Tik Tok پر ویڈیو بنانا کیسا ہے؟
سوال
Tik Tok پر ویڈیو بنانا کیسا ہے؟
جواب
Tik Tok پر عام طور پر جو ویڈیوز بنائی جاتی ہیں اس میں انسانی تصاویر بھی ہوتی ہیں، اس کے ساتھ ساتھ میوزک بھی موجود ہوتا ہے اور یہ دونوں شرعاً ممنوع ہیں؛ اس لیے مذکورہ ایپلی کیشن پر ویڈیوز بنانا نا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144012200156
تاریخ07-08-2019

