کیا ایچ بی ایل کا کرنٹ اکاؤنٹ استعمال کرنا درست ہے؟
سوال
کیا ایچ بی ایل کا کرنٹ اکاؤنٹ استعمال کرنا درست ہے؟
جواب
بامرِ مجبوری کسی بھی بینک کا کرنٹ اکاؤنٹ استعمال کرنے کی گنجائش ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144012200145
تاریخ06-08-2019

