قربانی کا جانور تول کر لینا جائز ہے؟
سوال
قربانی کا جانور تول کر لینا جائز ہے؟
جواب
جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144012200134
تاریخ06-08-2019

