ایزی لوڈ کی دکان چلانا جائز ہے
سوال
ایزی لوڈ کی دوکان چلانا کیسا ہے؟
جواب
جائز ہے۔
بدائع الصنائع في ترتيب الشرائع (4 / 173):
"فالإجارة جائزة عند عامة العلماء". فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144012200130
تاریخ06-08-2019

