بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

منہل نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال

’’منہل‘‘ نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

"مَنْهَل"  کے معنی ’’پانی کا چشمہ‘‘ ہے ،یہ نام رکھنا جائز ہے۔

’’معجم الرائد‘‘ میں ہے: 

’’مَنهَل : منهل - جمع، مناهل - (اسم) 1- مصدر نهل 2- عين الماء ، نبع 3- شرب 4- موضع الشرب على الطريق‘‘.  فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144012200101
تاریخ05-08-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں