بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

جس عورت کو ماہ واری نہ آتی ہو اس کی نمازوں کا کیا حکم ہے؟

سوال

جس عورت کو ماہ واری نہ آتی ہو اس کی نماز وں کا کیا حکم ہے؟

جواب

جس عورت کو کسی بیماری یا کسی دوسرے سبب سے ماہواری نہ آتی ہو اس کے لیے حکم یہ ہے کہ اس سے نماز کا حکم ساقط نہ ہوگا،  بلکہ وہ مستقل نماز پڑھے گی؛ کیوں کہ نماز کی فرضیت کا سقوط ایامِ حیض کے ساتھ خاص ہے اور جب ایامِ  حیض ہی نہ آتے ہوں تو نماز کا حکم ساقط نہ ہو گا۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144012200087
تاریخ05-08-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں