بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

2 جُمادى الأولى 1448ھ 14 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

دانین نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال

’’دانین‘‘  نام رکھنا کیسا ہے؟ اور اس کے معنی کیا ہے؟ نیز یہ نام لڑکوں کا ہے یا لڑکیوں کا؟

جواب

’’دانین‘‘  کوئی نام نہیں ہے، اس سے ملتا جلتا نام ’’دانیال‘‘  ہے جو کہ ایک نبی کا نام ہے.  اور اگر لڑکی ہو تو ’’دانیہ‘‘  نام رکھا جاسکتا ہے، جس کا معنی ہے: قریب ہونے والی۔

نیز ہماری اس ویب سائٹ پر اسلامی نام کے عنوان سے ایک مستقل سیکشن موجود ہے، وہاں سے اپنی پسند کا نام منتخب کیا جاسکتا ہے۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144012200036
تاریخ03-08-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں